7 مارچ 2013 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر احمدی نژاد ونزوئلا کےآنجہانی صدرکے آخری مراسم میں شرکت کے لئے ونزوئلا روانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر احمدی نژاد ونزوئلا کےآنجہانی صدرکے آخری مراسم میں شرکت کے لئے ونزوئلا روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خارجہ صالحی ، رحیم مشائی، اسد اللہ عباسی اور میر تاج الدینی اس سفر میں صدر کی ہمراہی کررہے ہیں۔

.......

/169